ابنا: ہزاروں مظاہرين کا صدراتي محل کي جانب مارچ جاري ہے. دارالحکو مت کابل ميں مختلف مقامات پر قرآن پاک کي بے حرمتي پر مظاہرے نماز جمعہ کے بعد ايک بار پھر شروع ہو گئے. قران پاک کي بے حرمتي کے خلاف مظاہروں ميں گزشتہ تين روز ميں فائرنگ کے واقعات ہوئے جن ميں اب تک 14 افراد جاں بحق ہو چکے ہيں. امریکی وزیر دفاع اور امریکی صدر اوبامہ نے معافی بھی مانگي ہے لیکن افغانستان کے علماء خاطی امریکی فوجویں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ........
/169